بارش میں نہانے
سے پاک ہونا
===============
کیا بارش کے
پانی میں نہانے سے یا بارش کا پانی پینے سے گناہ دھل جاتے ہیں ؟
یہ عوام میں
پھیلی ایک غلط فہمی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ گناہوں کا مٹنا نیکیوں کے سبب ہے اور
بارش میں نہانا کوئی نیکی نہیں ہے ۔ اگر بارش میں نہانے یا اس کا پانی پینے سے
آدمی کے گناہ دھل جائیں تو پھر بارش میں نہانے والا یا اس کا پانی پینے والا کوئی
گنہگار نہیں رہے گا۔ البتہ ہندؤں کے یہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ جو گنگا نہالے
اس کے پاپ دھل جاتے ہیں۔ ہوسکتا ہے اس ہندوانہ عقیدے سے لوگوں میں یہ غلط فہمی
پھیل گئی ہو۔ بہرکیف یہ بات غلط ہے ۔
واللہ اعلم
مقبول احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔