چالیس دن سے زیادہ نفاس کا خون آسکتاہے ؟
=============
ایک بھائی نے سوال کیا کیاچالیس دن سے زیادہ نفاس کا خون آسکتاہے ؟
دیکھیں نفاس کی زیادہ سے
زیادہ مدت چالیس دن ہے ۔ اگر اس سے زیادہ دن خون آنے لگ جائے تو اسے نفاس کا خون
نہیں مانا جائے گا وہ استحاضہ کا خون شمار ہوگا۔ اس لئے عورت کو چاہئے کہ چالیس دن کی مدت مکمل ہوجانے پہ غسل کرلے اور
نماز کی پابندی کرے ۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔