Sunday, December 20, 2015

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا قصیدہ

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا قصیدہ
================
مندرجہ ذیل حضرت فاطمہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے ۔
صبت علي مصائب لو أنها صبت على الأيام عدن لياليا
ترجمہ : میرے اوپر اتنی مصیبت ٹوٹی ہیں کہ اگر یہ مصائب دن پر نازل ہوتے تو دن رات میں تبدیل ہوجاتا۔

٭ علامہ ذہبی نے اس کا انتساب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی طرف غلط قرار دیا ہے ۔ دیکھیئے : (سیراعلام النبلاء 2/134)


مکمل تحریر >>

Sunday, December 13, 2015

شیخ البانی ؒ کا قول

شیخ البانی ؒ کا قول
===========
علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ نے کہا:
(طالب الحق يكفيه دليل، وصاحب الهوى لا يكفيه ألف دليل، الجاهل يُعلّم وصاحب الهوى ليس لنا عليه سبيل)
طالب حق کے لیے ایک دلیل بھی کافی ہوتی ہے اور خواہش والے کو ہزار دلیلیں بھی مطمئن نہیں کر سکتیں۔ جاہل تو علم سیکھ سکتا ہے مگر خواہش کی پیروی کرنےوالے کے پاس کوئی چارہ ہی نہیں۔

مکمل تحریر >>