شیطان کی اصلی صورت
==============
شیطان اور جن کو انسان اصلی صورت میں دیکھ نہیں سکتاالبتہ نبی ﷺ
اور انبیاء کا استثنی ہے۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے :
إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لاَ تَرَوْنَهُمْ
إِنَّا جَعَلْنَا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاء ( الاعراف : 27)
ترجمہ : وه اور اس کا لشکر تم کو ایسے طور پر دیکھتا ہے کہ تم ان
کو نہیں دیکھتے ہو۔ ہم نے شیطانوں کو ان ہی لوگوں کا دوست بنایا ہے جو ایمان نہیں ﻻتے۔
شیطان کو غیراصلی صورت میں دیکھا جاسکتا ہے کیونکہ وہ انسان یا
حیوان کی صورت اخیتار کرسکتا ہے ، اور یہ تجربات سے ظاہر ہے ۔ احادیث میں بھی اس
کا ذکر آیا ہے ۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔