فرض نماز کے آخری سجدے میں لمبی دعا کرنا
================
بعض لوگ نماز کے آخر میں آخری سجدے میں لمبا قیام کرتےہیں تاکہ
زیادہ سے زیادہ دعا کرسکے، ایسا کرنا سنت سے ثابت نہیں ہے ۔
آخری سجدے کو دیگر سجدے سے الگ ڈھنگ سے ادا کرنا سنت کی مخالفت ہے
۔ سنت سے یہ ثابت ہے کہ نماز کے تمام ارکان میں اعتدال ہو۔ قیام ، رکوع اور سجود
سب برابر ہوں ۔ البتہ سجدوں میں کچھ طوالت کرسکتا ہے کیونکہ اس کیفیت میں بندہ رب
سے قریب ہوتا ہے۔ تاہم دوباتوں کا دھیان رہے ۔
(1) یہ طوالت نماز کے آخری سجدے کے ساتھ خاص نہ ہو۔
(2) اس قدر لمبا سجدہ نہ ہو کہ مقتدی پہ شاق گذرے ۔
واللہ اعلم
کتبہ
مقبول احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔