عقیقہ کی دعا
=============
عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا ضروری ہے ۔ جب جانور
ذبح کرے تو یہ دعا پڑھے :
"بسم اللهِ والله أكبرُ ، اللهم لك وإليكَ ، هذه عقيقَةُ
فلانٍ"
اور فلاں کی جگہ اس بچے یا بچی کا نام لے جس کی طرف سے یہ عقیقہ
کیا جارہا ہے ۔
حضرت عائشہ صدیقہؓ سے مروی ایک حدیث میں ذکر ہے کہ نبی ﷺ نے
فرمایا:
قولوا بسم الله والله أكبر واللهم لك وإليك هذه عقيقة فلان(رواہ
البیھقی)
٭ امام نووی نے اس کی سند کا جید بتلایا ہے ۔المجموع8/428)
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔