Thursday, February 12, 2015

نئے مکان یا دوکان کی افتتاح پہ قرآن خوانی کرنا

نئے مکان یا دوکان کی افتتاح پہ قرآن خوانی کرنا

جب کوئی نئی دکان لیتا ہے یانیا مکان تعمیر کرواتا ہے تو رہائش سے  پہلے قرآن مجید پڑھواتا ہے اس مکان میں اعزہ واقارب اکھٹے ہوکر قرآن مجید پڑھتے ہیں۔اورسمجھتے ہیں کہ اس طرح نئے مکان میں اللہ کا کلام پڑھنے سے برکت ورحمت نازل ہوگی یعنی اسےمکان میں حصول برکت کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔
حقیقت میں یہ طریقہ کار  سلف سے ثابت نہیں، اس لئے یہ دین میں نئی ایجاد ہے ، اور ہرنئی ایجاد کو بدعت کہتے ہیں۔ مومن کے نیک اعمال تو سداہی اس کے لئے باعث برکت ورحمت بنے رہتے ہیں۔حدیث میں ہے:'' جو دین میں اضافہ کرے وہ مردود ہے"۔

واللہ اعلم


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔