ہبروزبان کس قوم کی تھی؟
اسلام و علیکم شيخ مقبول صاحب
امید ہے بخیر ہوں گے....شیخ صاحب ايک سوال
کہ [ہبرو] زبان کس نبی کی قوم میں بولی گئ؟اور [کیتھلک] زبان حضرت
عيسی عليہ السلام کی دور میں بولی جاتی تھی؟
سائل : رضوان اشفاق ، طائف
وعلیکم السلام رحمۃ اللہ
اللہ کا کرم ہے ، امید ہے آپ بھی بخیر ہوں گے ۔
ہبرو(Hebrew)
جسے عبرابی بھی کہتے ہیں ۔ اس زبان میں تین آسمانی کتابیں جو معلوم ہیں نازل ہوئی
، تورات حضرت موسیٰ علیہ السلام پر، زبور حضرت داود علیہ السلام پر اور انجیل حضرت
عیسٰی علیہ السلام پر، یہ کتابیں مصر بحیرہ روم کے خطے میں نازل ہوئیں کیونکہ ان
قوموں کی زبان عبرانی تھی ۔ اور قرآن کی مخاطب قوم عربی جانتی تھی اس لئے قرآن
عربی زبان میں نازل ہوئی ۔
کیتھولک یہ زبان نہیں بلکہ عیسائی مذہب کے پیروکار کو کہا جاتا ہے
۔ عیسائیوں میں کئی فرقے ہیں ان میں دو مشہور فرقے کیتھولک عیسائی اور پروٹسٹنٹ
عیسائی ہیں۔
آپ کا بھائی
مقبول احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔