Thursday, August 25, 2016

قرآن کی آخری آیت

قرآن کی آخری آیت
=============


قرآن کی آخری آیت کون سی نازل ہوئی اس میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ تقرینا دس اقوال ملتے ہیں ۔
(1)قوله تعالى: ( وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللهِ) (سورة البقرة:281)

(2) قوله تعالى (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ) (سورة البقرة:278)

(3) قوله تعالى (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمَّى فَاكْتُبُوهُ) (سورة البقرة: 282).

(4) قوله تعالى: (فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّي لَا أُضِيعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِنْكُمْ) (سورة آل عمران:195)

(5)قوله تعالى: ( وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ) (سورة النساء:93)

(6) قوله تعالى: (يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ) (سورة النساء:176)

(7) سورة المائدة

(8) قوله تعالى: (لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفِسِكُمْ) (سورة التوبة:128)

(9) آخر سورة الكهف: ( فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ)

(10) (إِذَا جَاءَ نَصْر اللهِ وَالْفَتْح)

زیادہ قوی تر پہلا قول ہے یعنی یہ آیت :
وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ تُوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ (البقرة: 281).

سب سے آخر میں نازل ہوئی ۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ آخری آیت کون سی ہے اس سلسلے میں سب سے صحیح قول اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے :(وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى الله) (فتح الباري ؛8/ 317) .

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔