Thursday, August 11, 2016

دور جاہلیت اور دوراسلام میں نبی ﷺ کی بیٹیوں کا نکاح

دور جاہلیت اور دوراسلام میں نبی ﷺ کی بیٹیوں کا نکاح
=================
زمانے جاہلیت میں سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا نکاح ابوالعاص سے ہوا جو بعد میں مسلمان ہوگئے ۔
سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا کا نکاح جاہلیت میں ابولہب کے بیٹے عتبہ سے اور ام کلثوم کا نکاح اس کے دوسرے بیٹے عتیبہ سے ہوا۔ ابولہب سے اسلام دشمنی کی وجہ سے بیٹوں سے اپنی اپنی بیوی کو طلاق دلوادیا۔ پھر بعد میں رقیہ کا نکاح حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے ہوا۔ جب سیدہ رقیہ کا انتقال ہوگیا تو نبی ﷺ نے دوسری بیٹی ام کلثوم کا بھی حضرت عثمان سے نکاح کردیا۔

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ہوا۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔