Sunday, July 24, 2016

کیا کعبہ کے غلاف کو چومنا شرک ہے ؟

کیا کعبہ کے غلاف کو چومنا شرک ہے ؟
دیوارکعبہ یا غلاف کعبہ چومنے کا عمل نہ تو نبیﷺ سے ثابت ہے اور نہ ہی آپﷺ کے پیارے اصحاب رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ۔ اس لئے یہ عمل بدعت کہلائے گا جیساکہ نبی ﷺکا فرمان ہے : من عمل عملا ليس عليه أمرنا فهو رد(مسلم)
ترجمہ: کسی نے ایسا کام کیا جو دین میں سے نہیں ہے تو وہ مردود ہے ۔
اگر کوئی غلاف کعبہ کو اس اعتقاد کے ساتھ چومتا ہے کہ غلاف کعبہ بذات خود برکت دیتا ہے تو پھر شرک ہوجائے گا اور شرک سب سے بڑا گناہ ہے ، اس حال میں مرنے پہ کوئی بخشش نہیں۔
واللہ اعلم
کتبہ
مقبول احمد سلفی


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔