Sunday, July 24, 2016

کیا بینک کے اے ٹی ایم مشین رکھنے کے لئے کرائے پہ زمین دینا جائز ہے ؟

کیا بینک کے اے ٹی ایم مشین رکھنے کے لئے کرائے پہ زمین دینا جائز ہے ؟
بینک اگر سود پہ قائم ہو تو اس سے کسی قسم کا معاملہ کرنا سود پہ تعاون ہے مثلا پیسہ جمع کرنا، نکالنا، قرض لینا ، بینک یا اے ٹی ایم کے لئے زمین دینا وغیرہ ۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے :
وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ(المائدۃ : 2)
ترجمہ: گناہ اور ظلم کے کام پہ مدد نہ کرو۔
لہذا اے ٹی ایم مشین کے لئے اپنی زمین کرائے پہ دینا جائز نہیں ہے ۔
واللہ اعلم
کتبہ

مقبول احمد سلفی 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔