Sunday, July 24, 2016

کیا عورت ننگے سر کھانا پکاسکتی اور اذان سن سکتی ہے ؟

کیا عورت ننگے سر کھانا پکاسکتی اور اذان سن سکتی ہے ؟
عورت اکیلے میں یا محرم کے سامنے اپنے بال کھلا رکھ سکتی ہے ، اسی طرح کھانا پکاتے ہوئے  یا اذان ہوتے وقت سر کھلا رہنے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہاں غیرمحرم نہ ہو۔ اگر کوئی غیرمحرم ہے تو اس سے پردہ ( مکمل جسم بشمول سر اور چہرہ) کرنا ہے ۔

اگر کوئی ننگے سر کھانا پکانے اور اذان سننے کو غلط کہتا ہے تو اسے دلیل دینی ہوگی ۔ 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔