Monday, July 25, 2016

دادا کا بچے کی طرف سے عقیقہ کرنا

دادا کا بچے کی طرف سے عقیقہ کرنا

بچے کا عقیقہ اس کا داد ا کرسکتا ہے یا اس کے والدین کو ہی کرنا لازمی ہے ؟

بچے کا جو بھی سرپرست ہو وہ بچے کی طرف سے عقیقہ کرسکتا ہے خواہ باپ ہو، ماں ہو، دادا ہو یا دادی ۔ اور یہ یاد رہے کہ عقیقہ کرنا واجب نہیں ہے بلکہ سنت مؤکدہ ہے۔
نبی ﷺ نے اپنے نواسے حسن وحسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے عقیقیہ کیا تھا۔

واللہ اعلم

مقبول احمد سلفی 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔