Tuesday, March 22, 2016

عورت کا دوکان چلانا

عورت کا دوکان چلانا

ladki ka dookan pe baithna ya beparda baithna logon ke samne
Ya dookan pe baith kar dookan sanbhalna
Kya aise business me barkat ho gi
Ya ladki ka dookan pe baithna islam me kya ejazat hai
please aap rehnumai kar dein
Or koi sahab bhi kar den magar ho ske to shaykh bhi rahnumai kren

لڑکی کا دوکان چلانا ، تجارت کرنا جائز ہے مگراسلامی حدود میں رہ کر ۔ لڑکی کے لئے کسی طرح جائز نہیں کہ وہ خریدار کے سامنے زیب و زینت کا اظہار کرے بلکہ وہ حجاب میں رہ کردوکان چلائے اور فتنے میں واقع ہونے والے اسباب سے بچتی رہے ۔ جیسے مردوں سے زیادہ بات چیت، اس سے تعلق بڑھانا یا خلوت اختیار کرنا وغیرہ

واللہ اعلم




0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔