Saturday, January 9, 2016

منبر پہ عیدین کا خطبہ دینا

منبر پہ عیدین کا خطبہ دینا
==============
شیخ ابن عثیمین ؒ سے سوال کیا گیا کہ کیا منبر پہ امام کے لئے عید کی نمازکا خطبہ دینا سنت ہے ؟
تو انہوں نے جواب دیا :
بعض علماء نے سنت خیال کیا ہے اس لئے کہ جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے ۔
أن الرسول عليه الصلاة والسلام، خطب الناس فقال: (ثم نزل فأتى النساء)
کہ نبی ﷺ نے لوگوں کو خطبہ ، پھر انہوں نے کہا : پھر اترے اور عورتوں کے پاس آئے ۔
لوگوں نے کہا کہ نزول بغیر اونچی جگہ کے نہیں ہوسکتا ۔اور یہی وہ چیز ہے جس پہ عمل ہے ۔
بعض دوسرے علماء اس جانب گئے ہیں کہ بغیر منبر کے خطبہ دینا اولی ہے ۔
لیکن اس معاملہ میں وسعت ہے ۔ ان شاء اللہ ۔ شیخ کا کلام ختم ہوا۔

 (مجموع فتاوى ورسائل ابن عثيمين 16 /350) .

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔