ٹخنے سے نیچے پاجامہ پہننے کی وجہ
===================
اگر ہم سے کوئی غیر مسلم سوال کرے کہ مسلمان پائجامہ ٹخنے سے اوپر
کیوں پہنتا ہے اور جب ک مسلم عورتیں ٹخنے سے نیچے پہنتی ہیں تو اسے ہم کیا جواب
دیں۔
سائل : امیتاز احمد سلفی سدھارتھ نگر
جواب : مردوں کے حق میں ٹخنے سے نیچا کپڑا ہونا تکبر کی علامت ہے
اس لئے ہمیں اوپر کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
اور عورتوں کے حق میں ٹخنے سے نیچے کپڑا ہونا حجاب میں داخل ہے
کیونکہ عورت سراپہ پردہ ہے اس لئے اسے چھپانے کا حکم دیا ۔
واللہ اعلم
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔