کافر کی بات کا اعتبارکرنا کیسا ہے ؟
============
جو جھوٹ بولنے والا ہو اس کی بات کا کوئی
اعتبارنہیں ہوتا خواہ مسلم ہو یا کافر۔
لیکن ایسا نہیں ہے کہ کافر میں سب جھوٹ
ہی بولنے والے ہیں ، ان میں بھی سچے لوگ ہیں ۔ جو سچ بولنے والے ہوں یا بات سچ ہونے
کی کوئی معقول وجہ ہو تو کافر کی بات کا بھی اعتبار کیا جائے گا۔ واضح رہے یہ دنیاوی
معاملات میں بس ، دینی معاملات وہی مانا جائے گا جو اسلام کہتا ہے ۔
واللہ اعلم
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔