Monday, January 11, 2016

کیا انسان دنیا میں اکیلا؟

کیا انسان دنیا میں اکیلا؟
============
یہ سوال مجھے کچھ عجیب سا لگا ، یہ تو بدیہی چیز ہے کہ انسان سماج میں رہتا سہتا ہے ، ایک دوسرے کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا اور معاملات کرتا ہے ۔ اگر انسان اکیلا ہو تو پھر زندگی کی گاڑی آگے نہیں بڑھے گی ۔ اسلام نے جو دین دیا ہے اس میں اجتماعیت کی تعلیم دی گئی ہے اور اکیلے ہونے یا فرقہ پرستی کرنے سے منع کیا ہے جیسا اللہ کا فرمان  ہے :
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ(آل عمران:103)

ترجمہ : اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو ۔

البتہ ایک بات ہے کہ انسان دنیا میں اکیلے ہی آتا ہے ، اکیلے ہی مرتا ہے اور آخرت میں اکیلے اکیلے حساب و کتاب ہوگا۔

مقبول احمد سلفی 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔