Monday, January 11, 2016

نماز میں ہوا خارج ہوجانا

نماز میں ہوا خارج ہوجانا
===========
سوال: اگر بیچ نماز میں وضوء فاسد ہوجائے مثلاً تیسری رکعت میں وضوء ٹوٹ جائے اور پھر وضوء بناکے چوتھی رکعت پاجائے تو کیا صرف ایک رکعت پڑے گا یا پوری تین رکعت اور اگر پہلی ہی رکعت میں ٹوٹ جائے تو کیا کریں گے ؟؟؟

جواب : نماز کے دوران ہوا خارج ہونے پہ دوبارہ وضو کرے اور نئے سرے سے نماز ادا کرے ۔ آپ ﷺ کا فرمان ہے :
إذا فسا أحدكم في الصلاة فلينصرف ، وليتوضأ ويعيد الصلاة۔(رواه أحمد وأهل السنن الأربع ، وصححه ابن حبان) .

ترجمہ : جب نماز کے دوران تم میں سے کسی کی ہوا خارج ہو تو وہ لوٹ جائے اور وضو کرکے نماز لوٹائے ۔ 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔