بیماری کے سبب تیمم کرنا
===============
Assalamo Alaikum
Warahmatullahi Wabarkatuhu
Shaikh Maqbol sahab
kase hn ap?
Ek sawal h Jana be
Wala se koi shakh Kai Dino se mosmi bokhar,sardi zukam wagaira m mubtala h. Or
bimari badhne Ka andesha h. Kim ki sardi Ka bhi mosam h.
To ki in halat m jabki
would apni Bivi Pe vaqe ho gaya. US Pe gusle Janabat h ya vo Taya mum kre
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ :
تیمم کی شرطوں میں سے ایک شرط یہ ہے کہ آدمی
بیمار ہو( جس میں پانی کے استعمال سے بیماری کے بڑھ جانے کا خطرہ ہو۔)(النساء:٤٣)
تو ایسی حالت میں غسل کے بجائے تیمم کرسکتا ہے ۔
تیمم وضو اور غسل دونوں کے لئے کافی ہوگا۔ لیکن
ہلکا پھلکا بخار ہے یا ہلکی سردی ہے اور گرم پانی ہرجگہ موجود ہے نہانے سے نقصان
نہیں ہوتا تو پھر گرم پانی استعمال کرکے غسل کرے ۔
واللہ اعلم
کتبہ
مقبول احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔