Sunday, January 24, 2016

خطیب کے سامنے ٹیبل کا ہونا

خطیب کے سامنے ٹیبل کا ہونا
=================

السلام علیکم
جناب ایک سوال ھیکہ. کیا کوئ خطیب جمعہ کا خطبہ دیتے وقت اپنے سامنے لکڑی کے بجائے کوئ میز رکھ سکتا ھے کہ نہیں.؟یعنی جس پے کتابیں پڑی ھوئ ھوں.اونچا بناھواھو.
سائل : ابوالوفاء ہندوستان


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ :
خطیب کے آگے کوئی ایسی لکڑی ہو جس کا خطیب سہارا لے سکے ، یا کوئی چھڑی ہو مستحسن عمل ہے بلکہ احادیث سے اس کا سنت ہونا معلوم ہے ۔


مگر سوال میں ٹیبل کا ذکر ہے کیا اس سے مراد بڑااور لمبا ٹیبل ہے جس پہ خطیب کاعذ وغیرہ رکھ سکے اور اس کا سہارا بھی لے سکے ؟


اگر ایسا ہے تو یہ بھی مذکورہ بالا لکڑی اور عصا کے حکم میں ہے ۔


واللہ اعلم
کتبہ
مقبول احمد سلفی


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔