بنک سے قرض لینے کا حکم
=============
اگر ببنک سودی نظام پہ مبنی ہے تو اس سے
قرض لینا جائز نہیں ہے کیونکہ قرض کے پیسے میں سود کی آمیزش ہے نیز اس قرض کی ادائیگی
پہ مزید سود بھی ادا کرنا پڑے گا اور سود اسلام میں حرام ہے ۔
اور اگر بنک سود سے پاک ہے تو اس سے قرض
لے سکتے ہیں ۔
واللہ اعلم
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔