Saturday, January 16, 2016

طواف کب سے شروع ہوا؟

طواف کب سے شروع ہوا؟

Sawal
Khana kabah k tawaf ki haqeqat kya hai aur tawaf kabh se shuru hova..???

طواف قدیم زمانے سے ہے بلکہ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہے ، بلکہ فرشتوں کے حج کی بھی بات ملتی ہے ۔

اس لئے طواف اس وقت سے ہے جب سے حج کیا جاتا ہے ۔


واللہ اعلم

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔