کیڑے مارنے کی دوائیاں
=============
آج کل مارکیٹ میں کیڑے مکوڑوں کو مارنے
کی کئی قسم کی دوائیاں موجود ہیں ۔ ان دوائیوں میں بعض قسم کی دوائیاں انسان کے لئے
بھی مضر ہیں ، جانچ پرکھ کر دوا خریں۔ اسی طرح کیڑوں یا جانور کو آگ سے مارنا منع ہے،
الکٹرک شاٹ سے بھی پرہیز کریں تو بہتر ہے ۔ باقی دوسری قسم کى دوا یا طریقہ استعمال
کرسکتے ہیں ۔
واللہ اعلم
مقبول احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔