تاريخ شہادت حضرت عمر رضی اللہ عنہ
=============
حضرت عمربن خطاب
رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔
٭ بعض اہل علم
نے 23 ذی الحجہ بتلایا ہے ۔
٭ بعض نے 26 ذی
الحجہ بتلایا ہے ۔
٭ بعض نے 27 ذی
الحجہ بتلایا ہے ۔
٭ بعض نے یکم
محرم بتلایا ہے ۔
ابن کثیر رحمہ
اللہ نے البدایہ والنہایہ ساتویں جلدمیں 26 ذی الحجہ سن 23 ہجری کو راحج قرار دیا
ہے۔
واقدی رحمہ اللہ
نےکہاکہ مجھ سے ابوبکر بن اسماعیل بن محمد بن سعد نے بیان کیا ، انہوں نے اپنے باپ
سے : حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بروز بدھ 26ذی الحجہ سن 23ہجری نیزہ مارا گیا اور
یکم محرم کی صبح سن 24 ہجری بروز اتوار تدفین کی گئی ، ان کی خلافت دس سال پانچ
مہینے اور اکیس دن تھی ۔
واللہ اعلم
مقبول احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔