Wednesday, August 5, 2015

شیعہ کی حقیقت



شیعہ کی حقیقت

==============

مقبول احمد سلفی
سوال : میرا ایک دوست شیعہ ہے ، میں نے اسے اپنی طرح کبھی کبھی نماز پڑتے دیکھا ہے ، وہ روزہ بھی رکھتا ہے ، اور میں نے اسے کسی صحابی یا صحابیہ کو گالی دیتے نہیں سنا تو پھر شیعہ کو لوگ برا بھلا کیوں کہتے ہیں ؟ 

جواب : کوئی بھی آدمی اپنے مذہب کی کتاب سے پہچانا جائے گا، اگر کوئی ہندو اخلاق و کردار کا اچھا ہو تو ضروری نہیں ہے کہ ایک اللہ پر ایمان لاتا ہو ، اور شرک و کفر کی غلاظت سے پاک سے ہو۔ اسی طرح کوئی شیعہ اگر آپ کو ایسا ملا جس نے آپ کے سامنے کسی صحابی کو گالی نہیں دی، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کے پیٹھ پیچھے بھی ایسا ہی ہوگا، نیز شیعہ مذہب کے جو عقائد اور افکار و نظریات ہیں وہی افکار ایک عام شیعہ کے بھی مانے جائیں گے چہ جائیکہ وہ شیعہ ایک مسلمان کے سامنے خود کو چھپاتا ہے ، قرآن پڑھتا ہے ، نماز پڑھتا ہے ۔
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ آپ کی طرح مسلمان ہے تو اسے مسلمان ہونے کی دعوت دیں اور دیکھیں کیا کہتا ہے ؟
جیساکہ میں نے کہا کہ کوئی بھی آدمی مسلک و عقیدہ کے اعتبار سے کیسا ہے؟ اس کے لئے اس کے مذہب کی کتاب دیکھنی پڑے گی۔ چنانچہ شیعہ کے بعض عقائد و نظریات کے متعلق جاننے کے لئے نیچے دئے رابطہ پر کلک کریں ، بہت حد تک یونیکوڈ میں معلومات مل جائے گی۔
http://forum.mohaddis.com/…/%D8%B9%D9%82%D8%A7%DB%8C%D8%AF…/
شیعہ کے متعلق پی ڈی ایف میں کتابیں لوڈ کرنے کے لئے کلک کریں ۔
http://kitabosunnat.com/…/taq…/taqabil-e-masalik/ahle-tashee

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔