Wednesday, April 15, 2015

بیٹی رحمت اور بیٹا نعمت

بیٹی رحمت اور بیٹا نعمت

بیٹی ہو یا بیٹا دونوں اللہ کی رحمت و نعمت ہے ۔ اسے رحمت کہیں ، نعمت کہیں معنوی اعتبار سے سب صحیح ہیں ۔ مگر مجھے ایسی کوئی حدیث نہیں ملی جس میں کہا گیا ہو کہ لڑکی رحمت اور لڑکا نعمت ہے ۔ البتہ شیعہ ویب سائٹ پہ ایک حدیث ملی ہے ۔
البنات حسنات والبنون نعمة
ترجمہ : لڑکیاں نیکیاں ہیں اور لڑکے نعمت۔
آج شیعہ کی وجہ سے بھی بہت ساری باتیں عام مسلمانوں میں مشہور ہورہی ہیں ۔ لوگ اسے حدیث سمجھ لیتے ہیں ۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔