Wednesday, April 15, 2015

بیٹھ کر نفل پڑھنے سے آدھا ثواب

بیٹھ کر نفل پڑھنے سے آدھا ثواب

سأَلتُ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم عن صلاةِ الرجلِ قاعدًا ، فقال : إن صلَّى قائمًا فهو أفضَلُ ، ومَن صلَّى قاعدًا فله نصفُ أجرِ القائمِ ومَن صلَّى نائمًا فله نصفُ أجرِ القاعدِ(بخاری)
ترجمہ : راوی حدیث عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے متعلق پوچھتے ہیں تو آپ ﷺ نے فرمایا: کھڑے ہو کر (نفل) نماز پڑھنا افضل ہے اگر کوئی بیٹھ کر (نفل) نماز پڑھے تو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے سے آدھا ثواب ملے گا، اور جس نے سوکر نماز پڑھی اسے بیٹھنے والے سے آدھا ثواب ملے گا۔ (بخاری :حدیث 1115)


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔