سنت
دو دو کرکے پڑھنا ہے ۔
=================
دلیل :
سیدنا
علی ؓ فرماتے ہیں
«یصلي قبل الظهر أربعًا وبعدها رکعتین وقبل العصر أربعًا یفصل بین کل رکعتین بالتسلیم سنن ترمذی:٥٩٨»
«یصلي قبل الظهر أربعًا وبعدها رکعتین وقبل العصر أربعًا یفصل بین کل رکعتین بالتسلیم سنن ترمذی:٥٩٨»
''اور نبی کریمﷺ نے ظہر سے پہلے چار رکعت نوافل ادا کئے اور دو بعد میں اسی
طرح چار رکعت نوافل عصر کی نماز سے پہلے ادا کئے اور آپﷺنے ہر دو رکعت کے بعد سلام
پھیرا۔''
اس
حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ آپ ﷺ ظہر اور عصر سے پہلے جو چار رکعت پڑھتے تھے وہ دو دو کرکے
پڑھتے تھے ۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔