غیرمسلم کو قربانی یا عقیقہ کا گوشت دینا
جب
غیر مسلم ہمارے ساتھـ جنگ کے درپے نہ ہوں ، تو ان کو قربانی یا عقیقہ کا گوشت اور دیگر کھانے کی چیزیں دی جاسکتی
ہیں، اس لئے کہ الله تعالى کا فرمان ہے کہ :
(لا ينهاكم الله عن الذين لم
يقاتلوكم في الدين ولم يخرجوكم من دياركم أن تبروهم وتقسطوا إليهم إن الله يحب
المقسطين ) سورة الممتحنة8:
"ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﯾﻦ ﻛﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍﯼﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻼﻭﻃﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﻛﯿﺎﺍﻥ ﻛﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻠﻮﻙ ﻭﺍﺣﺴﺎﻥ ﻛﺮﻧﮯﺍﻭﺭ ﻣﻨﺼﻔﺎﻧﮧ ﺑﮭﻠﮯ ﺑﺮﺗﺎؤ ﻛﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍللہ ﺗﻌﺎلی ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﻛﺘﺎ، ﺑﻠﻜﮧ ﺍللہ ﺗﻌﺎلی ﺗﻮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻛﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ"۔
اور
اس وقت یہ گوشت وغیرہ ان غیرمسلموں کو دینا مستحب و مؤکد ہوجائے گا، جب کہ اس سے
ان کے اندر اسلام سے محبت پیدا ہوتی ہو، اور وہ لوگ اسلام میں داخل ہوسکتے ہوں ۔
واللہ اعلم
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔