سجدہ میں دعا کرنا
آدمی سجدہ کی حالت میں بہتر ہے وہی پڑھے جو
سکھایا گیا ہے ، اورنبی ﷺ سے سجدہ کی متعدد دعائیں وارد ہیں ، اس لئے سبھی یاد
کرلے اور بدل بدل کر پڑھے ۔
تاہم سجدہ میں عربی زبان میں دوسری دعائیں جو
قرآن و حدیث سے ثابت ہوں کرسکتا ہے ، نیز بعض علماء کے اقوال کی روشنی میں عربی
زبان میں دیگر دعائیں بھی کرسکتا ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے۔
أقرب ما يكون العبد من ربه وهو ساجد فأكثروا من الدعاء﴿مسلم﴾
سجدے
میں بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے لہذا تم اس میں کثرت سے دعا کیا
کرو۔
لیکن عربی کے علاوہ دیگر زبان میں دعا کرنا صحیح نہیں ہے ۔
واللہ اعلم
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔