تعلیم حاصل کرنےکی غرض سے طالبات کا باہر سفرکرنا=========================
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے خاوند یا محرم کے بغیر
عورت کو سفر کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ متفق علیہ
[’’نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی عورت اپنے محرم رشتہ دار کے بغیر سفر نہ کرے اور کوئی شخص کسی عورت کے پاس اس وقت تک نہ جائے جب تک وہاں ذی رحم محرم موجود نہ ہو ، ایک شخص نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم1 میں تو فلاں لشکر میں جہاد کے لیے نکلنا چاہتا ہوں لیکن میری بیوی کا ارادہ حج کا ہے آپ صلی الله علیہ وسلمنے فرمایاکہ تو اپنی بیوی کے ساتھ حج کو جا۔‘‘] )صحیح بخاری، کتاب جزاء الصید، باب حج النساء)
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 802

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔