*
ليلةالقدر
*
فرض نمازوں كے بعد
* أذان و إقامت كے درميان
*
رات كے آخري پہرميں
*بارش
نازل ہونے كے وقت
*
سجدے كى حالت ميں
*
صحيح نيت كے ساتھ زمزم كا پانى پينے كے وقت
* جمعہ كےدن عصر كے بعد اور خطبہ و نماز كے وقت
*
الله كے راستے ميں جہاد كے وقت
* باوضو ہو كر سونے كے بعد نيند كھلنے پر دعاء كرتے وقت
*
عرفہ كے ميدان ميں رات ميں نيند كھلنے كے بعد دعاء ماثورة پڑھتے وقت
*
عرفہ كے دن عرفہ كے ميدان ميں
*
رمضان كے مہينہ ميں
*
ظالم كے خلاف مظلوم كى بددعا كے وقت روزة
كى حالت ميں
*روزہ
دار كى دعا إفطار كے وقت
*
والدين كا اپنے بچوں كيلئے دعا يا بددعا كرتے وقت
*
نيك أولاد كى دعا اپنے والدين كيلئے
*
خانہ كعبہ كے اندر
*
صفا و مروہ پہاڑى پر
*
جمرہ صغرى و وسطى پر كنكرى مارنےكے بعد
*
مجبور و پريشان حال شخص كى دعاء
*
دعا عدل و انصاف كرنے والے بادشاہ كى دعا
* آخرى تشہد ميں دعاء ثناء اور نبى كريم ﷺپر درود
وسلام كى بعد
* الله كي ناموں ميں سے كسى بھى نام كے ذريعہ جب
بھى دعاء كى جاتى ہے وہ قبول ہوتى ہے
* اپنے مسلمان بھائى كى غير موجودگى ميں جب بھى
اس كے كيلئے دعا كى جائے
* فرض نمازوں كى اذان كے وقت *
الله تعالى كے ذكر و أذكار كيلئے جب مسلمانوں كا اجتماع ہو
*
جب (لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ) پڑھ
كر دعاء كى جائے
*
مصيبت نازل ہونے كے وقت جب (إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ،
اللَّهُمَّ أجُرْنِي فِي
مُصِيبَتِي ، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا) پڑھى
جائے
*
كسى شخص كى وفات كے فورا بعد جب اس كے لئے دعا كى جائے* جب بھى ہمارا دل خالص الله
تعالى كى طرف متوجہ ہو
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔