عام معلومات
س (۱ ) :قرآن ميں كل كتنى سورتيں ہيں ؟
ج : ۱۱۴
س (۲ ) : قرآن ميں كل كتنى آيتىں ہيں
؟
ج : ۶۲۳۶
س (۳) : قرآن كى سب سے لمبى سورت كون سى ہے ؟
ج : سورہ بقرہ
س (۴) : قرآن كى سب سےچھو ٹى سورت كون سى ہے ؟
ج : سورہ كوثر
س (۵) : قرآن كى سب سے لمبى آيت
كون سى ہے ؟
ج: آية الدين (قرض كے لين
دين كے طريقہ كے بارے ميں ) سورة بقرة آيت
۲۸۲
س (۶) : مكمل قرآن كتنےسالوں ميں
نازل ہوا ؟
ج : ۲۳ سال
س(۷) : حرمت كے مہينے كون كون سےہيں
؟
ج : ذى قعدہ
، ذى الحجة ،
محرم ، رجب
س (۸) : وہ دس راتيں كون سى ہيں
جن كا ذكر قرآن ميں ہوا ہے ؟
ج : ذو الحجہ كے شروع كى دس راتيں
ہيں (
والفجر وليال عشر )
س (۹) : قرآن ميں كتنے نبيوں و رسولوںكا ذكر آيا ہے ؟
ج : ۲۵سال
س (۱۰) : مغضوب عليهم اور ضالين سے كون لوگ ہيں ؟
ج : مغضوب عليهم سے يہود اور ضالين سے نصارى
س () : وہ كون سى عورت ہيں جن كا نام قرآن ميں ذكر كيا گيا ہے؟
ج : مريم بنت عمران
س : كتنى بار مريم عليہا السلام
كا نام قرآن ميں آيا ہے ؟
ج : ۳۴ بار
س :وة كون سى سورت ہے جس كے ہر
آيت ميں لفظ الله آيا ہواہے ؟
ج : سورہ مجادلة
س : مسجد حرام ميں نماز پڑھنے كا
ثواب عام مسجدوں كے مقابل كتنا ہے ؟
ج : ايك لاكھ نمازكا ثواب ملتا ہے-
س : مسجد نبوى ميں نماز پڑھنے كا
ثواب عام مسجدوں كے مقابل كتنا ہے ؟
ج : ايك ہزار نماز كا ثواب ملتا ہے
–
س : مسجد أقصى ( بيت المقدس ) ميں نماز پڑھنے كا
ثواب عام مسجدو ں كے مقابل كتنا ہے ؟
ج :سو (۱۰۰) نماز كا ثواب ملتا ہے
–
س : وہ كون سى نماز ہے جس ميں
ركوع و سجدة نہيں ہے ؟
ج : نماز جنازہ
س :” السبع المثانى ”(بار بار دہرائى جانے والى سات آيتيں
) سے كون سى سورہ مراد ہے ؟
ج : سورة الفاتحہ
س : صلاة البردين سے كون سى نماز يں
مراد ہيں ؟
ج : فجر و عصر كى نماز
س:حج كى تين قسميں كون كون سى ہيں؟
ج : حج إفراد ، حج قران ،حج تمتع
س :جس عورت كے شوہر كا انتقال ہو
جائے اس كى عدت كتنى ہے ؟
ج : چار مہينہ دس دن
س :حاملہ عورت كى عدت كيا ہے ؟
ج : ولادت
س :مطلقہ عورت كى عدت كتنى ہے ؟
ج :تين حيض
س :اولو العزم پيغمبر كون كون سے ہيں
؟
ج :نوح ،ابراهيم ،موسى ، عيسى اور
محمد صلى الله عليہ وسلم ہيں –
س :وة كون سى سورہ ہے جس ميں دو
سجدہ ہے ؟
ج : سورہ حج
س :حج أكبر كون سا دن ہے ؟
ج : عيد الأضحى كا دن
س : إدريس عليہ السلام كون سا كام
كرتے تھے ؟
ج : سلائى كا كام
س : جماعت سے نماز پڑھنا كس پر
واجب ہے ؟
ج : آزاد بالغ مقيم مسلمان مر د پر
س :نبى ﷺ نے كتنا حج كيا ہے ؟
ج : ايك حج
س : نبى ﷺ نے كتنا عمرة كيا ہے؟
ج : چار
س : وہ كون سے كام ہيں جن كا ثواب
آدمى كو مرنے كے بعد بھى ملتا ہے ؟
ج : صدقہ جاريہ ، نيك اولاد كى
دعا ،وہ علم جس سے لوگ فائدہ اٹھائيں
س : قرآن ميں كل كتنے سجدے ہيں ؟
ج : چودہ (۱۴ )
س : خانہ كعبہ كى اونچائى كتنى ہے
؟
ج : پندرہ ميٹر
س : سب سے پہلے قرآن كى كون سى
آيت نازل ہوئى ؟
ج : {اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ} (1) سورة العلق
س: سب سے آخر مي قرآن كى كون سى
آيت نازل ہوئى ؟
ج : {وَاتَّقُواْ يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللّهِ ثُمَّ تُوَفَّى كُلُّ
نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لاَ يُظْلَمُونَ} (281) سورة البقرة
س : كون سا علم سب سے پہلے اس أمت سے اٹھا ليا جائے
گا ؟
ج : ميراث كا علم
س : وہ پہلا گناہ كون سا ہے جس سے
الله تعالى كى نافرمانى ہوئى ؟
ج : تكبر و گھمنڈ
س : ہجرى تاريخ سب سے پہلے كس نے
لكهى ؟
ج : عمر بن الخطاب رضى الله عنہ
س :ہجرت كے بعد مہاجرين كے يہا ںسب
سے پہلے كس بچہ كى پدائش ہوئى ؟
ج : عبد الله بن زبير رضى الله عنہ
س : قيامت كے دن بندے سے كس عمل كے بارے ميں سب سے پہلے سوال
كيا جائے گا ؟
ج : نماز
س : قتل كے وقت دو ركعت نماز پڑهنے
كى سنت كس نے قائم كيا ؟
ج : خبيب بن عدى
س : حنة البقيع ميں كس صحابى كو
سب سے پہلے دفن كيا گيا ؟
ج : عثمان بن مظعون رضى الله عنہ
س : سب سے پہلے قرآن كو كس نے جمع
كيا اور لكها ؟
ج : ابو بكر صديق رضى الله عنہ
س : بنو امية كے سب سے پہلے خليفہ
كون تھے ؟
ج : معاويہ بن أبى سفيان
س : بنو اميہ كے سب سے آخرى خليفة
كون تھے ؟
ج : مروان بن محمد
س : بنوعباسيہ كے سب سے پہلے خليفہ
كون تھے ؟
ج : أبو العباس السفاح
س : بنو عباسيہ كے سب سے آخرى
خليفة كون تھے ؟
ج : مستعصم باللہ
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔