*خالص
الله كيلئے ہو.
*الله تعالى كى حمدوثناء سے شروع كرے
اور نبى كريمﷺ پر درود و سلام بھيج كر اپنى دعا كو ختم كرے.
*قبلہ
رخ ہو كر دعا كرے.
*الله
تعالى كےأسماء حسنى اور بلند صفات كے توسل سے دعا كرے يا اپنے نيك أعمال كو وسيلہ بنائے يا كسى زندہ نيك موجود
شخص سے دعا كروائے.
*
دعا كرتے وقت اپنے ہاتھوں كو اٹھائے.
*اگر
ممكن ہو تو باوضو ہوكر دعا كرے .
*
دعا كرتے وقت اس كا كهانا پينا اور لباس حلال ہو .
* ہر
قسم كے گناہ سے دور ہو .
*
اچھائى كا حكم ديتا ہو اور برائيوں سے روكنے والا ہو .
*پختہ ارادہ ہو اور قبول ہونے كا يقين ہو.
* اپنى دعاء پر مصر رہے اور جلدبازى نہ كرے .
* جو بھى طلب
كرناہو الله كى ذات سے طلب كرے.
* پست آواز سے دعا كرے.
* جو بھى دعا كرے اس كو
تين بار دہرائے.
* اپنے گناہوں كا اعتراف كرے، اس سے توبہ و استغفار كرے
اور الله تعالى كى نعمت كے اعتراف كےساتھ
اس كا
شكر ادا كرے .
* اگر اس نے كسى كا حق ليا ہو تو
توبہ كے ساتھ ساتھ اس حق كو بھى لوٹا دے.
* دوسرے كيلئے دعا مانگني ہو تو
بھى پہلے اپنے لئے دعا كرے.
* دعا كرتے وقت كسى قسم كى بناوٹ و
تصنع سے پرہيز كرے.
* دعا ميں حد سے تجاوز نہ كرے.
* اپنے اہل و عيال
،مال و دولت اور اپنے نفس پر بددعا نہ كرے.
* نہايت خشوع و
خضوع اور رغبت و چاہت كے ساتھ دعا كرے .
* دعا كرتے وقت گناه نہ كرے اور نہ ہى
قطع رحمى كرے(ماں، باپ اور رشتہ داروں سے قطع تعلق
نہ
ہو)
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔