Monday, May 12, 2014

سوتیلی ماں کے حقوق

سوتیلی ماں کے حقوق ویسے نہیں جیسے اپنی حقیقی ماں کے ہیں تاہم ان کے ساتھ بھی حسن سلوک کرنا، اورنرمی کا برتاؤ کرنا مناسب ہے ۔
سوتیلی ماں محرمات میں شمار کی جاتی ہے ، ان سےمصافحہ کرنا، فتنے کا خوف نہ ہوتو اکیلے میں بات چیت کرناجائز ہے ۔ان کے ساتھ احسان وسلوک کرناچاہئے کیونکہ یہ باپ کے احباء میں سے ہے ۔ صحیح مسلم میں وارد ہے :
(ان ابرالبر صلۃ الرجل اہل ود ابیہ )
ترجمہ : حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق اپنے باپ کے احباء ہیں۔
جب باپ پر نفقہ ضروری ہوگا تو ماں پر بھی نفقہ واجب ہوگا۔


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔