Tuesday, June 7, 2016

روزہ کے لئے مانع حیض گولی کا استعمال

روزہ کے لئے مانع حیض گولی کا استعمال 

ɪsLααђɪ мuasђʀα:
بِسْــــــــــــــــــــمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Shaikh
RAMZAAN SHARIF ME BAAZ KHAWATEEN DAWAY VAGERA KHA KAR APNE AYYAM-HAIZ, M.C. KO ROK LETI HAI ESI TARHA RAMZAN SHARIF K PURE ROZE RAKH LETI HAI AUR FAKHRIYANA BATATI HAI KE HAMNE PURE MAAH K ROZE REKHE KIYA AESA KARNA SHAR'AN JAAIZ HAI ????

عورت مانع خون گولی کا استعمال نہ کرے بلکہ فطری حالت پہ رہے اسی میں اس کے پردگار نے خیر لکھا ہے ۔ گولی کا استعمالی اضطراری حالت میں کرنا چاہئے ۔ مانع خون گولی کا استعمال حرام نہیں ہے مگر اس سے بچنا بہتر ہے کیونکہ اس میں صحت کے لئے نقصان ہے ۔

واللہ اعلم


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔