Wednesday, June 1, 2016

ذاکر نائک کے پروگرام میں خواتین کا لباس

ذاکر نائک کے پروگرام میں خواتین کا لباس
======================
بعض مقلدین کا اعتراض ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے پروگرام میں بعض خواتین قابل اعتراض لباس پہن کر آتی ہیں ۔

ذاکر نائک کے پروگرام میں قابل اعتراض لباس لگاکر خواتین کا آنا یہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ ڈاکٹر صاحب حجاب کے مخالف ہیں ۔ ان کا پروگرام جنرل ہوتا ہے اور جن کا جو لباس ہے پہن کرآتے ہیں ۔ الحمد للہ ان آنے والی خواتین میں سے کتنی ایسی بھی ہیں جو جاتی ہیں تو اس عہد کے ساتھ کہ آج کے بعد اسلام پہ جئیں گے اور مریں گے ۔ مقلدین کا اس طرح کا سوال کرنا فضول ہے ۔
ان مقلدین سے آپ سوال کریں کہ مولانا طارق جمیل صاحب جب فلائٹ سے سفر کرتے ہیں وہاں اسکرٹ پہنے لڑکیاں ہوتی ہیں کیا وہ فلائٹ سے سفر کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، اور ضرورت پڑتی ہے تو ان سے بات نہیں کرتے ؟ 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔