موبائل میں فلمی گانے کے ساتھ قرآن رکھنا
=================
السلام علیکم
ایک بہت ہی ضروری سوال ہے۔
براہ مہربانی جلد از جلد جواب دیں۔
ایک شخص ہے جو موبائل میں فلمیں اور گانے رکھتا
ہے۔ اور ساتھ ہی وہ اس موبائل میں قرآن بھی رکھتا ہے؟
تو اس کا یہ عمل کیا صحیح ہے؟
حالانکہ وہ جانتا ہے کہ گانے اور فلمیں رکھنا
حرام ہے؟
براہ مہربانی جلدی جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
موبائل میں قرآن ہو نہ ہو فلمی گانے رکھنا
بہرحال حرام ہے ۔ جب فلمی گانے ہوں اور اس کے ساتھ قرآن بھی رکھے تو یہ قرآن کی
توہین ہورہی ہے ۔ گوکہ موبائل اپلیکیشن مصحف کے حکم میں نہیں ہے ۔ تاہم ایک ہی جگہ
دونوں رکھنا قرآن کی ہوہین ہے جبکہ اللہ تعالی نے اس کی تعظیم کا حکم دیا ہے ۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو راہ حق کی ہدایت فرمائے
۔ آمین
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔