Sunday, March 6, 2016

نماز اور حیض سے متعلق سوال

نماز اور حیض سے متعلق سوال
==============
1۔شیخ- دو سجدوں کے درمیان جب بیٹھتے ہیں تو نظر کہاں رکھیں؟
2۔ دو سجدوں کے درمیان جب بیٹھتے تو کیا انگلی سے اشارہ کریں گے یہ صحیح ہے ثابت ہے اور اگر نہ کریں تو؟
3- عورتوں کو ماہواری جب ہوتی ہے تو آخر میں خون کے بعد پیلے رنگ کا پانی آتا ہے تو کیا وہ نماز پڑھ سکتی ہیں یا جب وہ پانی بھی بند ہو جائے تب پڑھیں؟
جواب :

(1) دوسجدوں کے درمیان بیٹھے وقت نظر شہادت کی انگلی پہ ہو۔

(2) حدیث سے دو طریقہ ثابت ہے :
پہلا طریقہ : انگلی سے اشارہ کرنا۔
دوسرا طریقہ : انگلی سے حرکت دینا۔

(3) زرد رنگ کا پانی حیض سے متصل یعنی پاک ہونے سے پہلے ہو تو یہ حیض میں ہی شمار کیا جائے گا اور اگر یہ زردی عورت کے پاک ہونے کے بعد آئے تو حیض نہیں شمار کیا جائے گا۔

واللہ اعلم

آپ کا بھائی
مقبول احمد سلفی


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔