ختم قرآن پہ شیرینی تقسیم کرنا
================
عام طور پر بچےجب قرآن ختم کرتے ہین اس موقع پر
شیرینی تقسیم کرتے ہیں ،ایسا کرنا کیسا ہے؟
الحمد للہ :
لوگوں میں قرآن کے ختم پہ مختلف قسم کے رواج
پائے جاتے ہیں ، ان میں سے ایک شرینی تقسیم کرنا بھی ہے خصوصا جب رمضان کا ختم
قرآن ہو۔
ہمیں ہرمعاملے میں سنت سے رہنمائی حاصل کرنی ہے
۔ جب سنت پر اس عمل کو پیش کیا جاتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ یہ عمل نہ تو نبی ﷺ سے
ثابت ہے ، نہ ہی صحابہ کرام سے ۔ لہذا ختم قرآن پہ شیرینی تقسیم کرنا سنت سے ثابت
نہیں ہے اور اگر یہ عمل ثواب کی نیت سے ہو تو یہ بدعت شمار کیا جائے گا۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔