Tuesday, March 1, 2016

عورت کا بنک سے پیسہ لیتے وقت چہرہ کھولنا

عورت کا بنک سے پیسہ لیتے وقت چہرہ کھولنا

Asslamo alaikum .........shaikh bank me AGR aurat ka account h or jb paisa nikalne jati h to unka chehra khulwAkr dekhte h tb jakr paisa dete h kya chehra dikhana shi h????? Rhnumayi farmaye


وعلیکم السلام
ہمارے یہاں بنکنگ سسٹم سود پر مبنی ہے اس لئے اس میں اکاونٹ چالو کرنا جائز نہیں ہے خواہ مرد ہو یا عورت ۔ کرنٹ اکاؤنٹ یا بلاسود سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کی بعض علماء نے اجازت دی ہے تاہم یہ بھی سودی بنک کے ساتھ تعاون ہے ۔
پوچھے گئے سوال کے متعلق یہ عرض کرنا ہے کہ عورت اپنا کھاتہ بند کردے تاکہ سود پہ تعاون نہ ہو اور نہ ہی چہرے کھولنے کی نوبت آئے ۔
اگر اکاؤنٹ کی شدید ترین ضرورت ہو اورکوئی معاون مرد نہ ہو تو ایسے بنک میں کھاتہ کھولے جس میں لیڈیز سکشن ہو۔ اگریہ ممکن نہ ہو تو ناگزیرحالت میں تفتیش کے واسطے عورت اپنا چہرہ کھول سکتی ہے۔


واللہ اعلم

کتبہ
مقبول احمد سلفی


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔