Wednesday, March 18, 2015

نکاح کے بعد دولہا کا کھڑے ہوکر سلام کرنا

نکاح کے بعد دولہا کا کھڑے ہوکر سلام کرنا

سوال : اکثرجگہ دیکھا جاتا ہے کہ جس شخص کا نکاح ہوتا ہے وہ بعد قبول وایجاب اپنی جگہ پر اٹھ کر کھڑا ہوتا ہے اور حاضرین کو سلام کرتا ہے ، کیا اس کا کوئی ثبوت ہے ؟

جواب : رسم قومی ہے ، سنت یا کسی حدیث سے ثابت نہیں ۔ اگر ایسا کرنے والے موجب ثواب سمجھتے ہیں تو بدعت ہے ۔ ورنہ محض رسم ۔
فتاوی ثنائیہ جلد دم ص 195


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔