Sunday, January 3, 2016

صلاۃ البردین کی وجہ تسمیہ

صلاۃ البردین کی وجہ تسمیہ
================
فجر اور عصر کی نمازوں کو ٹھنڈی نمازیں کیوں کہا جاتا ہے برائے مہربانی اس کی تشریح و تفسیر بتائیں
شیخ مقبول احمد سلفی صاحب سے جواب مطلوب ہے.


بردین سے کیا مراد ہے ، اس میں اختلاف ہے مگر اکثر کا قول نمازفجر اور نمازعصر ہے ۔ ان دونوں نمازوں کو بردین کیوں کہا جاتا ہے ؟
اس کا جواب شيخ ابن عثيمين –رحمه الله- نے یہ دیا ہے کہ فجر میں رات کی برودت(ٹھنڈی) ہوتی ہے اور عصر میں دن کی برودت (ٹھنڈی ) ہوتی ہے ۔


واللہ اعلم




0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔