Monday, January 11, 2016

وضو کے بعد ہاتھ منہ پوچھنا؟

وضو کے بعد ہاتھ منہ پوچھنا؟

================
وضو کرنے کے بعد ہاتھ منھ پونچھنے کے سلسلے میں مختلف طرح کی غلط باتیں عوام کے درمیان گشت کرتی رہتی ہیں وہ سب صحیح نہیں ہے اور حق بات یہ ہے کہ وضو کے بعد ہاتھ منھ پوچھنا درست ہے۔
شیخ ابن باز نے کہا:
وضو کرنے کے بعد اسی طرح کھانا تناول کرنے سے قبل یا بعد ہاتھوں کو نہ سکھانا یا پانی کو نہ صاف کرنا سنت نہیں ہے۔ بلکہ اس طرح کے معاملے میں گنجائش ہے، اگر وہ چاہے تو پانی صاف کردے اور اگر وہ چاہے تو چھوڑ دے۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔