Saturday, December 26, 2015

نماز میں دل نہیں لگتاکیا کریں ؟

نماز میں دل نہیں لگتاکیا کریں ؟
===============

(1)قرآن مجید کے ایک حصہ کی روزانہ تلاوت ترجمہ و تفسیر کے ساتھ، سنیں یا پڑھیں۔
(2) سونے ، جاگنے اور دیگر مسنون دعاؤں کے ساتھ صبح و شام کے اذکار روزانہ پڑھیں۔
(3) نماز کے بعد والے اذکار بھی پڑھنے کا معمول بنائیں ۔
(4) معاصیات سے کنارہ کشی اختیار کریں ۔
(5)موت کو کثرت سے یاد کریں اور قبرستان گاہے بگاہے زیارت کریں۔
(6)نیک اور اچھے لوگوں کی صحبت میں روزانہ اپنے وقت کا ایک حصہ گزاریں۔
(7)فجر کے بعد اور عصر کے بعد توبہ و استغفار، اللہ سے ہدایت، ہدایت ہر استقامت اور ایمان پر خاتمہ وغیرہ کی دعا کو معمول بنا لیں۔

(8)پانچوں وقت اذان کے وقت مسجد میں موجود ہوں اور اگر اذان بھی دے سکیں تو کیا ہی خوب ہے۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔