Sunday, December 27, 2015

قبر میں کیسے دفن کیا جائے ؟

قبر میں کیسے دفن کیا جائے ؟
============
میت کو پیر کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے ، پھر اسے دائیں جانب رکھا جائے ۔ اس کے بعد میت کا چہرہ قبلہ رخ کر دیا جائے ۔
جو قبر میں میت کو اتارے وہ کہے : بسم الله وعلى سنة رسول الله أو على ملة رسول الله صلى الله عليه وسلم ۔
پھر لوگ ہاتھ کی لپوں سے قبر کو مٹی سے بھر دے ۔ اور زمین سے اسے کچھ اونچا کردے ۔


واللہ اعلم


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔