بغیر
عقیقہ کے حج و عمرہ صحیح ہے ؟
=================
علماء
کے صحیح قول کے مطابق عقیقہ سنت مؤکدہ ہے ۔ جن کی طرف سے بچپن میں غریبی کی وجہ سے
عقیقہ نہیں کیا گیا اور بعد میں اسے حج کی استطاعت ہوگئی ۔ ایسے شخص کے لئے مشروع ہے
کہ اپنا عقیقہ کرلے ۔ اگر عقیقہ کرنے سے حج میں پیسہ گم ہوجاتا ہے تو پھر حج کو مقدم
کرے ۔بغیر عقیقے والا ایسا حج درست ہے ، اس میں کسی قسم کا نقص نہیں ہے ۔
واللہ
اعلم
کبتہ
مقبول
احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔