موسی علیہ
السلام کی والدہ کا نام ؟
===================
موسی علیہ
السلام کی والدہ کے متعدد نام تفاسیر میں ملتے ہیں ۔ ان میں سے چند نیچے ہیں ۔
(1)
أيارخا
(2)
أياذخت
(3)
يوحاند
(4)
بادونا
ان کے علاوہ بھی دیگر اسماء ذکر کئے جاتے ہیں ، یہ سب نام
اسرائیلی روایات سے ماخوذ ہیں ۔ اس کے متعلق تفاصیل جاننی ہو تو تفسیر قرطبی،
تفسیرابن الجوزی،تفسیر بغوی،فتح الباری ، البدایہ والنہایہ اور الاتقان فی علوم
القرآن وغیرہ کا مطالعہ کریں ۔
کتبہ
مقبول احمد سلفی
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کوئی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو مثبت انداز میں تبصرہ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔